Thursday , 13 December 2018
بریکنگ نیوز
Home » گوشۂ نسواں (page 5)

گوشۂ نسواں

توہم پرستی خطرناک مرض

برصغیر کا سماج تو ہم پرستی کی شدید لپیٹ میں ہے مرد اور خواتین کسی نہ کسی طرح اس لعنت کا شکار ہیں۔ توہم پرستی‘بد شگونی‘نحوست کے خول میں بند رہنے کے باعث آج مسلم سماج تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔مغربی ممالک کا سماج جسے اعلیٰ تعلیم یافتہ سمجھا اور کہا جاتا ہے‘بھی مختلف تو ہم کی گرفت ... Read More »

بچے کو بھوک نہیں لگتی؟

انسانی جسم بھی ایک گاڑی کی طرح ہے گاڑی میں فیول ہو تو وہ آگے بڑھتی ہے اور فیول نہ ہوتو یہ گاڑی ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھے گی ٹھیک اسی طرح ہمارا جسم بھی ہے جسم کی کارکردگی کو بہتر انداز میں چلانے کیلئے غذا کی ضرورت ہے یہی انسانی جسم کا فیول ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ... Read More »

گھرآپ کا صاف ہے !

ہر خاتون کی یہ کوشش رہتی ہے کہ اس کا گھر صاف ستھرا اور گندگی سے پاک رہے اور گھر کی صفائی میں وہ مصروف بھی رہتی ہے۔ خاتون خانہ گھر میں ہر روز صفائی کا کچھ نہ کچھ کام کرتی رہتی ہے ۔گھر اور اس کی چیزیں جتنی صاف اور گندگی سے پاک رہیں گی‘گھر کے افراد اتنا ہی ... Read More »

گھر کی خوشحالی کیلئے تعلیم ناگزیر

ہر دور میں تعلیم و تربیت پر زور دیا گیا اور قیامت تک اس پر زور دیا جاتا رہے گا ابتداء دُنیا سے آج تک کوئی دور ایسا نہیں گذرا کہ اس دور میں تعلیم کے حصول اور تحقیق و تدوین پر توجہ نہیں دی گئی۔جس طرح مشینوں کو چلنے کیلئے فیول ‘ انسان کو زندہ رہنے کیلئے غذا کی ... Read More »

شاہی پکوان کاجو کی کھیر

اشیاء: کا جو : 100گرام ساگودانہ : 50گرام ،بھگو کر رکھ دیں الایچی پاؤڈر : ایک چائے کا چمچہ شکر : 100گرام‘ دودھ : ایک لیٹر ترکیب: کا جو کو بھگو کر رکھ دیں اب گرینڈر میں ڈال کر پیس لیں ایک برتن میں دودھ ڈالیں اس میں ساگودانہ ڈا ل کر اتنا پکائیں کہ ساگو دانہ گل جائے۔ شکر ... Read More »

فردینہ عادل آسام کی پہلی مسلم خاتون آئی اے ایس

محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی‘کامیابی اُن ہی کے قدم ضرور چومے گی جو حصول مقصد کیلئے بے تھکان جدو جہد اور محنت کرتے ہیں۔ حصول علم کا جنون‘سخت محنت اور اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے کی جانیوالی جدوجہد یقیناًضرور کامیاب ہوگی اور آپ کو اپنی منزل مل ہی جائے گی۔ ہندوستان کی ریاست آسام کی ایک نوجوان‘محنتی اور با ہمت ... Read More »

بفا اور خشکی‘عام شکایت

بفا اور بالوں کی خشکی یہ ایک عام شکایت ہے جس سے مردوں سے زیادہ خواتین شکار رہتی ہیں۔ بفا‘جسے سر کی بھوسی بھی کہتے ہیں‘بالوں کا مرض ہے۔ بالوں کی جڑوں میں سفید رنگ کی پپڑی جم جاتی ہے اور خشک ہو کر جھڑنے لگتی ہے بفا سے خواتین کچھ زیادہ پریشان رہتی ہیں مگر یہ شکایت پیدا ہونے ... Read More »

گھریلو ٹوٹکے

7 صبح نہار منہ ایک گلاس پانی میں شہد ملا کر پینے کے علاوہ اجوائن کھانے سے موٹاپا کم ہوتا ہے۔ 7 قبض کی شکایت پر میتھی کا ساگ کھائیں۔ 7 کلونجی کھانے سے معدہ مقوی ہوتا ہے۔ 7 لیموں سے زائد رس نکالنے کیلئے پہلے لیموں کو نیم گرم پانی میں رکھدیں پھر اُسے دو حصوں میں کاٹ کر ... Read More »

نوک جھونک حد سے نہ بڑھ جائے

ہر نوجوان لڑکا اور لڑکی شادی کا خوبصورت خواب نہ صرف دیکھتے ہیں بلکہ ان کا یہ خواب شرمندہ تعبیر بھی ہوتا ہے۔ ہر نوبیاہتا جوڑے کی یہ دلی خواہش ہوتی ہے کہ اُن کی زندگی خوشگوار رہے اور برسوں تک دونوں ساتھ زندگی گذاریں اس میں99فیصد جوڑے کامیاب بھی ہوتے ہیں‘یوں تو میاں بیوی میں چٹ پٹ تو ہوتی ... Read More »

بچوں کی تربیت!

قدرت کا یہ نظام ہے کہ چھوٹی چیزیں مل کر کوئی ایک شئے بنتی ہے۔ مختلف اعضا سے جس طرح ایک مکمل انسانی جسم بنتا ہے اُسی طرح ایک فرد‘خاندان سے معاشرہ کا وجود عمل میں آتا ہے۔ خاندان کو معاشرہ کی اکائی کہا جاتا ہے مگر صالح معاشرہ کی اساس‘گھر کے جملہ افراد یعنی خاندان کے ارکان کی صالحیت ... Read More »