Friday , 24 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » بین الاقوامی » مسلم دنیا

مسلم دنیا

سفیر ہند کی وزیر محنت سے ملاقات

سفیر ہند احمد جاوید نے سعودی عرب کے وزیر محنت ناصر الغانی سے ملاقات کی سعودی عرب میں ہندوستانی تارکین وطن کی ایک بڑی تعداد رہتی ہے۔وزیر محنت کا قلمدان سنبھالنے کے بعد ہندوستانی سفیر سے یہ ان کی پہلی ملاقات تھی۔ احمد جاوید نے عام زمرے کے ملازمین اور مزدوروں سے متعلق مسائل سے وزیر محنت کو واقف کروایا۔ ... Read More »

خود روزگار پروگرام میں خواتین کی نمائندگی میں اضافہ

سعودی عرب میں جہاں ابھی تک خواتین کے کام کرنے کا تصور نہیں تھا لیکن اب یہاں بھی مختلف شعبوں میں خواتین نظر آرہی ہیں۔ تا ہم اچھی بات یہ ہے کہ ابھی تک مخلوط کام کرنے کا ماحول تیار نہیں ہوا ہے۔ ایک اطلاع کے مطابق2020تک خواتین کیلئے ایک لاکھ41ہزار ملازمتیں قائم کرنے کی تجویز ہے ۔توقع ہے کہ ... Read More »

سعودی عرب میں بین الاقوامی مشاعرہ

انڈین سوشیل فورم کی جانب سے ایک بین الاقوامی مشاعرہ منعقد کیا گیا جس میں ہندوستان اور سعودی عرب کے10 شاعروں نے شرکت کی۔ ان میں راحت اندوری‘اقبال اشعر ہندوستان سے الطاف شہریار‘آصف بارہ بنکی جدہ ‘سے شیراز مہدی ‘ضیاء الرحمن اور سلیم حسرت الخبر اور دمام سے باقر نقوی‘سجاد سید اور خالد صدیقی‘الجبیل سے شریک ہوئے۔ ضیاء الرحمن نے ... Read More »

عراق سے داعش کا خاتمہ ابوبکر البغدادی کا اعتراف شکست

دولت اسلامیہ یعنی داعش نے جس تیزی سے شام اور عراق کے علاقوں پر قبضہ کیا تھا اور خود ساختہ خلافت قائم کرتے ہوئے پوری دُنیا میں اسلامی حکومت کے قیام کا اعلان کیا تھا اتنی ہی تیزی سے اس کا خاتمہ ہورہا ہے۔ عراق میں اس کے آخری گڑھ موصل کو رہا کروانے کیلئے لڑائی فیصلہ کن موڑ پر ... Read More »

نائب ولی عہد محمد بن سلمان کی ٹرمپ سے ملاقات

ایک طرف سعودی عرب کے حکمراں شاہ سلمان بن عبد العزیز مشرقی طاقتوں چین اور جاپان کا دورہ کررہے ہیں دوسری طرف ان کے فرزند تعلقات میں توازن برقرار رکھنے کیلئے امریکہ کے دورے پر گئے اور وہاں نو منتخب صدر ڈونالڈٹرمپ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں جو بات قابل غور ہے وہ یہ ہے کہ سعودی عرب نے ... Read More »

جب اسرائیل کی پارلیمنٹ میں اذانیں گونجنے لگیں!؟

اسرائیل کی پارلیمنٹ نے فلسطینی علاقوں بشمول مسجد اقصیٰ میں رات11بجے کے بعد سے صبح7بجے تک اذانوں پر پابندی لگانے کا قانون منظور کر لیا ہے۔ بیت المقدس یعنی مسلمانوں کے قبلہ اول پر اسرائیل کے قبضہ کے اس سال جون میں50برس مکمل ہورہے ہیں ۔ 8جون 1967 کو عرب۔اسرائیل جنگ کے بعد اسرائیل نے غرب اردن پرقبضہ کر لیا ... Read More »

شاہ سلمان کا دورہ ایشیاء نئے دوست بنانے سعودی عرب کی کوشش!

عام طور پر مصر یا یوروپی ممالک میں تعطیلات منانے والے سعودی حکمران ان دنوں انڈونیشیا کے ساحلی تفریح گاہ بالی میں دیکھے جارہے ہیں۔شاہ سلمان بن عبد العزیز ایک ماہ ایشیائی ممالک کے دورے پر ہیں اس کے دوران انہوں نے چار مسلم ممالک ملیشیا‘انڈونیشیا‘برونی اور مالدیپ کے علاوہ چین اور جاپان کا بھی دورہ کیا۔وہ ایسے وقت دورہ ... Read More »

اللہ اپنے گھر کی حفاظت خود کرے گا !

مسلمانوں کے تمام مسالک اور فرقوں کیلئے مکہ مکرمہ سب سے مقدس مقام ہے اور کعبتہ اللہ کی عظمت اور حرمت سے کسی کو انکار نہیں ہے تا ہم گزشتہ ایک سال سے یہاں پیش آئے واقعات نے مسلمانوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے ۔ گزشتہ دنوں ایک شخص نے خانہ کعبہ کے غلاف پر پٹرول چھڑک کر ... Read More »

شام میں چار لاکھ بے قصور مسلمانوں کا خون بہادیا گیا!

تاریخ اسلام کے اہم ترین ملک شام کو جس کا حوالہ احادیث میں بہت زیادہ آیا ہے‘ تباہ و برباد کرنے کے بعد ایران ‘روس اور ترکی کی ثالثی میں قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام کی بشارالاسد حکومت کے نمائندوں اورباغیوں کیدرمیان امن مذاکرات ہوئے جس میں اولین ترجیح جنگ بندی کو دی گئی شام کے حکمراں بشارالاسد کو ... Read More »

ایران سے ٹکر، ٹرمپ بھی بش کے نقش قدم پر!

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایسے وقت ایران پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے جبکہ وہ6فریقی مذاکرات کے بعد نیو کلیر معاہدے کی روشنی میں اقوام متحدہ اور یوروپی یونین کی پابندیوں سے آزادی حاصل کر کے سعودی عرب اور ترکی کے مقابل ایک علاقائی طاقت بننے کی کوشش کررہا تھا۔ اس وقت جو پارٹی امریکہ ... Read More »