Monday , 26 February 2018
بریکنگ نیوز
Home » بین الاقوامی » مسلم دنیا (page 10)

مسلم دنیا

چین میں مسلمان شراب اور سگریٹ فروخت کرنے پر مجبور پاکستان کی خاموشی معنی خیز!

کبھی علحدگی پسندی تو کبھی دہشت گردی کے الزام میں مشرقی ترکستان (زنجیانگ) کے مسلمانوں پر چین کی دہریہ حکومت کے ظلم و ستم کا سلسلہ تھمتا نظر نہیں آرہا ہے ۔ ان مسلمانوں کو خوف و دہشت میں ہمیشہ مبتلا رکھنے کی غرض سے چینی حکومت کبھی ان کو رمضان کے روزے رکھنے سے روکتی ہے کبھی پر دے ... Read More »

یہ آنسو بشار الاسد کی آنکھوں میں کیوں نہیں آتے؟

اسلامی و تاریخی اہمیت کا حامل ملک شام گذشتہ 5 برسوں سے تباہی ‘بربادی اور مسلم کشی کی ایک ایسی داستان رقم کررہا ہے جس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ اس ملک میں تباہ و برباد ہونے کیلئے کچھ بھی باقی نہیں بچا ہے ۔ ملک کی نصف آبادی ملک چھوڑ چکی ہے اور جولوگ پھنسے ... Read More »

افریقی مسلم ممالک کے باشندوں کا زندگی اور موت کا سفر!

شمالی افریقہ کے ساحلی ممالک مصر‘ لیبیا‘مراقش ‘تیونس ‘الجیریا کے علاوہ سوڈان‘ چاڈ‘ نائجیریا اور مالی میں انتہائی غربت‘ بے روزگاری کے علاوہ دہشت گردی‘ نسل کشی اور انقلاب و تبدیلیوں کے نام پر لڑائیوں کی وجہ سے بے گھر ہونے والے لاکھوں مسلمان روزگار اور پناہ کی تلاش میں یوروپی ممالک کا رخ کررہے ہیں لیکن اپنی دردناک زندگی ... Read More »

محمد مرسی کو مزید مقدمات کا سامنا سزائے موت بھی

مصر کی ایک عدالت نے برطرف صدر محمد مرسی کو اپنے دور اقتدار میں مظاہرین کی گرفتاریاں اور ان پر تشدد کرنے کے الزامات کا قصور وار قرار دیکر محمد مرسی کو بیس سال قید کی سزاء سنائی ہے تاہم عدالت نے اپنے فیصلے میں مرسی کو 2012 میں ‘ ان کے صدارتی محل کے باہر ایک صحافی اور دو ... Read More »

یمن کی خانہ جنگی۔۔۔ ذمہ دار کون؟

۔۔۔ رشید انصاری یمن میں ہورہی خون ریزی اس خیال کو تقویت بخشتی ہے کہ آج سارا عالم اسلام لہولہان ہے جب کبھی بھی اور جہاں بھی مسلمان مسلمان کا خون بہاتا ہے تو دشمنان بہت خوش ہوتے ہیں لیکن یمن میں آج جو بھی ہورہا ہے اس پر دشمنان اسلام کچھ زیادہ یوں خوش ہیں کہ یمن میں شیعہ ... Read More »

محمد بوہاری نائیجیریا کے نئے صدر منتخب

نائجریا میں جہاں 18 کروڑ کی آبادی میں عیسائی اور مسلمانوں کی آبادی مساوی ہے تقریبا دو دہوں سے اقتدار میں رہنے والے عیسائی صدر گڈلک جو ناتھن کو حالیہ منعقدہ صدارتی انتخابات میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا جبکہ 1960 میں آزادی حاصل کرنے والے اس ملک کے دوسرے سلطان صدر کی حیثیت سے سابق فوجی سربراہ محمد بوہاری ... Read More »

اسلام کریموف ازبکستان کے دوبارہ صدر منتخب

سوویت یونین کے بکھر جانے کے بعد وجود میں آنے والے ازبکستان کے صدر کی حیثیت سے ایک مرتبہ پھر اسلام کریموف کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔ 3 کروڑ کی آبادی والے اس ملک پر وہ گذشتہ 25 برسوں سے حکومت کررہے ہیں۔ اس ملک کی سرحدیں مغرب و شمال میں قازقستان سے مشرق میں کر غزستان اور تاجکستان ... Read More »

تعمیری شعبہ میں کام کرنے والے تارکین وطن کو راحت

نطاقت قانون پر سختی سے عمل کرنے والی سعودی عرب حکومت نے تعمیراتی شعبہ میں کام کرنے والے ملازمین کو راحت فراہم کی ہے۔ وزارت محنت نے اعلان کیا ہے کہ ایسے ملازمین جن کی تعمیراتی کمپنیوں نے پراجکٹ کا کام روک دیا ہے یا ان کے پراجکٹس کو کسی وجہ سے روک دیا گیا ہے وہ اپنے لئے نئے ... Read More »

جدہ میں مخلوط مزاحیہ پروگرام‘ حکومت برہم

گورنر مکہ پرنس خالد الفیصل نے اس تقریب کی تحقیق کرنے کا حکم دیا ہے جہاں ایک کامیڈی پروگرام میں مرد و خواتین جمع ہوگئے تھے۔ جدہ کے ایک انٹرٹینمنٹ پارک میں یہ پروگرام منعقد کیا گیا تھا۔ شرعی قانون پر عمل کرنے والی سعودی عرب میں مخلوط پارٹیاں یا پروگرام ممنوع ہیں۔ الشلال نعیم پارک میں جو پروگرام ہوا ... Read More »

نئے شاہ نے خارجہ پالیسی کا اعلان کردیا

سعودی عرب کے نئے حکمران شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے نئی خارجہ پالیسی میں اپنی ترجیحات کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے امن و سلامتی کو ایک بڑی نعمت قرار دیتے ہوئے علاقائی گورنروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ شہریوں کے مسائل کی سماعت کریں اور ان کی یکسوئی پر توجہ دیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک ... Read More »