Wednesday , 12 December 2018
بریکنگ نیوز
Home » بین الاقوامی » مسلم دنیا (page 4)

مسلم دنیا

الطاف حسین پاکستانی نہ بن سکے

پاکستان کے سیاسی حالات میں کافی ہلچل ہے ایک طرف جہاں عمران خان اور علامہ طاہر القادری برسر اقتدار پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے لیڈر اور وزیر اعظم میاں نواز شریف کو پناما لیکس کے انکشافات کی روشنی میں اقتدار سے بے دخل کرنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں وہیں دوسری طرف صوبہ سندھ کے شہر کراچی ... Read More »

کنگ عبدالعزیز ایر پورٹ پر ہر گھنٹہ 4 ہزار عازمین حج کی آمد

حج 2016 کیلئے عازمین کے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت سعودی عرب نے اللہ کے مہمانوں کے استقبال کیلئے بہترین انتظامات کئے ہیں۔ عازمین جدہ کے علاوہ مدینہ منورہ بھی پہنچ رہے ہیں۔ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ جدہ میں واقع کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایر پورٹ پر ہر گھنٹہ 4 ہزار عازمین پہنچ رہے ہیں ۔ ... Read More »

سعودی عرب میں ہندوستانی ملازمین کے مسائل اور مودی حکومت

وزیر اعظم نریندر مودی نے اس سال اپریل میں سعودی عرب کا دورہ کیا تھا ۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان پانچ معاہدات پر دستخط کئے گئے تھے ۔ ان میں مزدوروں اور ملازمین سے متعلق معاہدہ بھی شامل تھا۔ اس معاہدے میں ہندوستانی ورکرس کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے کا حکومت سعودی عرب نے تیقن دیا تھا ... Read More »

یمن پھر جنگ کے دہانے پر امن کا کوئی راستہ نہیں!!

خطہ عرب کے کئی ممالک ایک کے بعد ایک تباہ و برباد ہورہے ہیں جبکہ لاکھوں لوگ جن میں ضعیف افراد، خواتین اور بچوں کی تعداد زیادہ ہے دردر بھٹکنے پر مجبور ہیں۔ انفراسٹرکچر تباہ ہوچکا ہے۔ پانی زہر بن چکا ہے۔ فضا بارود اور خون کی بو سے بھر چکی ہیں ۔ یہاں رہنے و الے انسانوں کی زندگی ... Read More »

کیا بلوچستان ، پاکستان کا کشمیر ہے ؟

وزیراعظم ہندوستان نریندر مودی نے یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کا ذکر کم اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا تذکرہ زیادہ کیا۔ بلوچستان کا تذکرہ اس وجہ سے سامنے آیا کہ پاکستان کی جانب سے کشمیر میں جاری پُر تشدد احتجاجی مظاہروں اور سکیوریٹی فورسس کی فائرنگ میں لوگوں کی ہلاکتوں ... Read More »

ٹرمپ کی جیت پر کیا بولے عرب ممالک کے لوگ?

امریکی صدارتی انتخابات پر سب سے زیادہ نظریں مسلم ممالک کی ٹکی تھیں. اس کی ایک بڑی وجہ انتخابی مہم کے دوران مسلمانوں کے خلاف ٹرمپ کے تبصرے ہیں. سب سے گنجان آبادی والا عرب ملک مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں دکان پر بیٹھے لوگوں سے جب پوچھا گیا کہ وہ ٹرمپ کی جیت پر کیا کہیں گے، تو وہ ... Read More »

اگلے ماہ مل جائیں گے سعودی عرب میں کام کرنے والوں کے پیسے؟

سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک پرائیویٹ کمپنیوں کا سارا بقایا چکا دے گا. تیل سے ہونے والی آمدنی میں کمی کی وجہ سے سعودی عرب کو اقتصادی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. سعودی عرب کی اقتصادی اور ترقی معاملات کی کونسل نے دسمبر 2016 تک پرائیویٹ کمپنیوں کے بقایا ادا کرنے ... Read More »

یہ ہوںگے نئے امریکی صدر کے چیلنجز

امریکہ میں نئے صدر کو منتخب کرنے کے لئے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں. جیت چاہے ہلیری کلنٹن کی ہو یا پھر ڈنلڈ ٹرمپ کی، آئیے جانتے ہیں ان کے چیلنجز کیا ہوں گے؟ معیشت امریکی معیشت کو مضبوط کرنا نئے امریکی صدر کی اہم ترجیحات میں شامل ہونا ہے . 2008 کے اقتصادی بحران کے اثر سے اب بھی ... Read More »

سعودی پرنس کو سزائے موت سے شاہ سلمان پر بڑھے گا اعتماد؟

سعودی عرب میں گزشتہ دنوں ایک سعودی شاہی خاندان کے ایک نوجوان کو سزائے موت دیے جانے کے معاملے کو ملک میں مساوات کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے. مانا جاتا ہے کہ یہ فیصلہ سعودی شاہی خاندان پر عوام کے اعتماد کو مضبوط کریگا. تیل کی قیمتوں میں کمی کے چلتے سعودی عرب نے اخراجات میں کمی ... Read More »

ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد…

مسلم دُنیا کے ایک بااثر لیڈر کی حیثیت سے اُبھرنے والے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے خلاف فوج کے ایک گوشہ کی جانب سے کی گئی بغاوت کی کوشش کو عوام نے ناکام بنادیا۔ یہ اردگان کی عوامی مقبولیت ہی تھی جس نے اُن کا اقتدار بچایاہے۔اُردگان گذشتہ دس برسوں سے وزیر اعظم اور پھر صدر کی حیثیت ... Read More »