Thursday , 15 November 2018
بریکنگ نیوز
Home » بین الاقوامی (page 19)

بین الاقوامی

منیٰ سانحہ کے بعد۔۔۔!

سعودی عرب دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے اس لئے مقدس ومحترم سمجھاجاتا ہے کیونکہ یہاں مسجد الحرام اور مسجد النبیؐ ہیں ان دومقامات کو مسلمانوں میں اسلام کے پہلے اور دوسرے مقام کی حیثیت حاصل ہے ان مقامات پر ہرسال حج کے مقدس فریضہ اور عمرہ کی ادائیگی کیلئے آنے والے لاکھوں حجاج کرام اور معتمرین کو سہولتوں کی فراہمی، ... Read More »

شام کی خانۂ جنگی پر عالمی طاقتوں کی مفاد پرستی!

افغانستان سے 1979ء میں بری طرح شکست کھاکر بھاگنے والے روس کے لڑاکا طیارے اور جنگی دبابے ایک اور مسلم ملک پر بم برسانے لگے ہیں۔ شام میں روسی مداخلت کے بعد اس جنگ زدہ ملک پر مستقبل قریب میں جنگ بندی یا امن کے امکانات موہوم ہوگئے ہیں۔ عرب حکمرانوں پر برسوں کی حکمرانی کے ذریعہ دولت اکھٹی کرنے ... Read More »

قندوز پر طالبان کا قبضہ امریکہ اور اتحادیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی!

دُنیا کی سوپر پاور ہونے کا دعویٰ کرنے والا امریکہ گزشتہ 13 برس کے دوران افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجانے اور اس سرسبزوشاداب علاقہ کو تباہ وبرباد کرنے کے باوجود بھی طالبان کا وجود نہیں مٹاسکا۔اس کے ایک اہم شہر قندوز پر قبضہ کرکے طالبان نے یہ ثابت کردیا ہے کہ ان کی طاقت کم نہیں ہوئی ہے بلکہ ... Read More »

ہند۔نیپال میں بڑھتی خلیج ذمہ دار کون؟

وزیر اعظم نریندر مودی کی نیپال کے تئیں سارے جذباتی وعدے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں۔ ہندوستان کی نیپال سے گہری وابستگی اور دوستی بھی کچھ کام نہیں آ رہی ہے۔ نیپال ہندوستان کی معاشی حالت کو متاثر کرنے کے لئے سرگرم ہو گئی ہے۔ نیپال نے ہندوستان سے ملنے والی اپنی ساری سرحدیں سیل کر رکھی ہیں۔ کسی بھی ... Read More »

پاکستان ‘ افغانستان میں زلزلے سے مہلوکین کی تعداد 328ہوگئی

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے سے جاں بحق افرادکی تعداد328ہوگئی ہے۔ سب سے زیادہ 197 ہلاکتیں خیبر پختونخواہ میں ہوئیں جبکہ فاٹا میں 30 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے شانگلہ میں44،چترال میں37اورسوات میں28افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ لوئر دیر میں 22، باجوڑایجنسی 21، کوہستان 19، دیربالا 17، اپر دیر 14، مانسہرہ میں ... Read More »

آج صدام حسین اور معمر قذافی حکمران ہوتے تو دنیا ایک بہتر جگہ ہوتی:امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ

 امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر آج صدام حسین اور معمر قذافی تاحال حکمران ہوتے تو دنیا ایک بہتر جگہ ہوتی۔ امریکی ٹی وی سی این این کے پروگرام ” سٹیٹ آف دی یونین میں اظہارخیال کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں امریکی مہم جوئیوں کو ’شدید ... Read More »

تاریخ کا شدید ترین زلزلہ ، پاکستان میں زمین لرزتی رہی ، 70افرادجاں بحق

پاکستان  ، ہندوستان اور افغانستان سمیت پڑوسی ممالک میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 7.7ریکارڈ کی گئی جبکہ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ زلزلے کی شدت 8.1تھی ۔   وئٹزرلینڈ کے زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغان دارلحکومت کابل سے 265کلومیٹر تھاجبکہ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 193کلومیٹرتھی ... Read More »

ٹونی بلیئرکی معافی اوراظہارشرمندگی؟

عبدالرافع رسول rafaerasool@yahoo.com موجودہ دور کے سب سے بڑے جنگی جرائم کے مجرموں سابق امریکی صدر جارج بش اور سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کہ جو عراق اورافغانستان میں لاکھوں انسانوں کے قتل کے جرم میں ملوث ہیں میں سے سابق برطانوی وزیر اعظم اور عراق پر فوج کشی میں صدر بش کے دست راست ٹونی بلئیرنے عراق جنگ ... Read More »

کرین سانحہ کے بعد شاہ سلمان کے قابل ستائش اقدامات

خادم حرمین وشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سانحہ حرم کے شہدا اور زخمیوں کیلئے معاوضہ ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے جس کی روسے جاں بحق شہید کے قریبی رشتہ دار کو فی شہید 10لاکھ ریال مستقل طور پر معذور افراد کیلئے فی کس 10لاکھ ریال اور دیگر زخمیوں کیلئے فی کس 5لاکھ ریال ادا کئے جائیں گے۔ ... Read More »

شام۔ روس اور امریکہ کی بالادستی کیلئے میدانِ جنگ؟

مارے سودرے کے مصداق بدترین خانہ جنگی کا شکار ملک شام، اب دنیا کی ایک موجودہ اور اس کے سابقہ سوپرپاور کے درمیان طاقت آزمائی کامیدان بننے جارہا ہے،ایک مرتبہ پھر امریکی صدر بارک اوباما کی مسلمانوں کو مسلمانوں سے لڑانے کی حکمت عملی ناکام ہوگئی ہے۔ امریکہ نے ہی شام کے انقلابی گروپوں کو سعودی عرب اور قطر کی ... Read More »