Tuesday , 21 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » بین الاقوامی (page 2)

بین الاقوامی

ایران سے ٹکر، ٹرمپ بھی بش کے نقش قدم پر!

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایسے وقت ایران پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے جبکہ وہ6فریقی مذاکرات کے بعد نیو کلیر معاہدے کی روشنی میں اقوام متحدہ اور یوروپی یونین کی پابندیوں سے آزادی حاصل کر کے سعودی عرب اور ترکی کے مقابل ایک علاقائی طاقت بننے کی کوشش کررہا تھا۔ اس وقت جو پارٹی امریکہ ... Read More »

ہندوستان کیلئے خطرناک کون ؟ حافظ سعید یا مولانا مسعود اظہر

پاکستان میں گزشتہ دنوں جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کی گرفتاری کو ہندوستان کیلئے ایک بڑی کامیابی تصور کیا جارہا ہے اور یہ قیاس لگائے جارہے ہیں کہ امریکہ کے نئے صدر ڈونالڈٹرمپ کے دباؤ کی وجہ سے یہ کاروائی کی گئی ‘یہی نہیں برسوں تک اس با ت سے انکار کرنے کے بعد حافظ سعید دہشت گرد ... Read More »

خونِ مسلم کی ارزانی اورمسلم حکمراں!

آج عالم اسلام یا دُنیا بھر کے مسلمان جن بدترین حالات سے گذر رہے ہیں اس کی مثال تاریخ میں شائد ہی ملے۔ چنگیز و ہلاکو خان کے دور میں بھی مسلمانوں پر زبردست مظالم ہوئے تھے لیکن اسلام اور اس کے ماننے والے آج جن خطرات کا سامنا کررہے ہیں ایسے خطرات سے ملت اسلامیہ کبھی دوچار نہیں ہوئی ... Read More »

سال 2016 ء سعودی عرب کیلئے چیالنجس سے بھرپور

سال2016 سعودی عرب کیلئے کافی چیالنجنگ رہا۔ اس ایک سال کے دوران جہاں اس کے تعلقات ملک ایران سے بد ترین سطح تک نیچے گر گئے وہیں امریکہ کے ساتھ بھی اس کے تعلقات کچھ بہتر نہیں رہے جو کہ اس کا دیرینہ رفیق تصور کیا جاتا ہے اس سال سعودی عرب کو حالیہ برسوں میں پہلی مرتبہ خسارے کا ... Read More »

ٹرمپ اور بریگزٹ 2016 میں بڑی تبدیلیوں کے اشارے

مسلمانوں پر عرصہ حیات مزید تنگ یکم جنوری:جرمنی نے داعش کے حملے کے خوف سے میونخ ریلوے اسٹیشن بند کردیا۔ 5جنوری:چین میں بس کو آگ لگ گئی‘17افراد ہلاک ‘30 زخمی ۔ 6جنوری:ماؤ کا36میٹر اونچا مجسمہ چین کے ٹونگرو دیہات میں نصب*ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے اشتہار میں ہی مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کی بات کہی۔ 7جنوری:شمالی کوریا نے ایک ... Read More »

ترکی اور اردغان، دونوں نشانہ پر … !!

مشرقِ وسطیٰ کے مسلم ممالک کو تباہ و برباد کرنے کے بعد مغربی دُنیا کی نظریں اب ترکی پر لگی ہوئی ہیں۔ کمال اتا ترک کے دور میں مغربی معاشرہ نے ترکی میں اپنا گھر کر لیا تھا۔ اس معاشرے کو دوبارہ اسلامی بنانے کیلئے رجب طیب اردغان گزشتہ دس برسوں سے جدوجہد کررہے ہیں اور ان کو کامیابی بھی ... Read More »

مالی استحکام کیلئے سعودی عرب کے اقدامات

سعودی عرب میں نئی نسل کے حکمرانوں کی آمد کے ساتھ ہی اصلاحات شروع کردیئے گئے ہیں مملکت کے بجٹ میں شہریوں کو دی جانیوالی کئی رعایتوں‘سبسیڈیز کو ختم کردیا گیا ہے۔2017میں برقی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔2018سے سعودی عرب میں ویاٹ بھی لاگو کیا جائیگا۔2019میں پانی کی سربراہی کیلئے قیمت وصول کی جائیگی اور2020تک مملکت میں ... Read More »

شاہ سلمان کو ایوارڈ

شاہ سلمان کو’’ شاہ فیصل انٹر نیشنل ایوارڈ‘‘ سے نوازا گیا ہے۔ گورنر مکہ خالد الفیصل نے جو شاہ کے مشیر اور کنگ فیصل فاونڈیشن کے صدر نشین بھی ہیں اعلان کیا کہ شاہ سلمان کو ان کی خدمات کیلئے اس ایوارڈ کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حرمین شریفین کی توسیع کیلئے شاہ سلمان نے ... Read More »

ٹرمپ کا امریکہ، امیدیں کم خدشات زیادہ !!

قوموں کے عروج اور زوال میں حکمرانوں کا ا ہم رول ہوتا ہے۔ بادشاہت کا دور ختم ہوگیا جمہوریت کا دور چل رہا ہے لیکن اب جمہوریت پر سے بھی عوام کا اعتماد اُٹھ رہا ہے۔ امریکہ میں حالیہ منعقدہ صدارتی انتخابات میں مشہور تاجر ڈونالڈ ٹرمپ کی کامیابی اور ملک کے45ویں صدر کی حیثیت سے ان کی حلف برداری ... Read More »

چین میں دلہنیں مہنگی !

چین دُنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔حکومتوں نے آبادی پر قابو پانے کیلئے یہاں ایک بچہ کا لزوم عائد کردیا۔ماں باپ صرف نرینہ اولاد کو ترجیح دیتے رہتے ہیں اب چین میں لڑکیوں کی تعداد گھٹ گئی ہے جس کی وجہ سے دلہنیں مہنگی ہورہی ہیں۔ کنوارے مردوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ اعداد وشمار کے ... Read More »