Tuesday , 21 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » بین الاقوامی (page 20)

بین الاقوامی

سعودی عرب میں شامیوں کو پناہ نہ دینے کا الزام بے بنیاد

گذشتہ دنوں یوروپ میں پناہ گزینوں کی حالت زار دیکھ کر دنیامیں خصوصاً مسلمانوں میں یہ سوال پیدا ہورہا تھا کہ اپنے پڑوسی ملک کی خانہ جنگی اور پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال سے سعودی عرب جو دنیا کا تیل پیدا کرنے والا بڑا ملک ہونے کے علاوہ حرمین شریفین کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں ایک عزت ... Read More »

پشاور پھر نشانہ پر۔۔۔ پاکستان خود اپنے ہی کانٹوں سے زخمی!

پاکستان اپنے پڑوسی ممالک میں جاری تحریکوں کی مدد اور تعاون کے ذریعہ آج ایک ایسے مقام پر پہنچ گیا ہے جہاں یہ عناصر خود اس کے دشمن بن گئے ہیں۔ افغانستان میں سویت روس کے خلاف جن طالبان کو پاکستان میں امریکہ کی مدد سے تیار کیا تھا اور وہی طالبان اس کیلئے خطرہ بن رہے ہیں۔ پشاور کے ... Read More »

منیٰ میں بھگدڑ سینکڑوں حاجی کچلے گئے۔۔۔ ذمہ دار کون؟

اس سال حج کے موقع پر کچھ دنوں کے وقفہ سے پیش آنے والے دوسرے سانحہ کے بعد دنیا بھر سے لاکھوں عازمین کیلئے حکومت سعودی عرب کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں مسجد الحرام کی توسیع کیلئے اربوں ڈالر خرچ کرنے والی سعودی حکومت کاکہنا ہے کہ گذشتہ 9 برسوں کے دوران ایسا ... Read More »

اسرائیل اور مصر سے محصور غزہ رہائش کے قابل نہ رہے گا؟

یورپ سے نکل کرارض مقدس پر قبضہ کرنے والے یہودیوں نے فلسطینیوں پر عرصہ حیات اتنا تنگ کردیا ہے کہ اب بچے کچے علاقے بھی ان کی رہائش کے قابل نہیں رہ گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تین جنگوں اور 8 سال سے اسرائیل کی ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ کی حالت ... Read More »

تاجکستان دولت اسلامیہ کے نشانے پر؟ ملک میں بغاوت کی کوشش ناکام!

سوویت یونین سے آزاد ہونے والے پانچ ممالک پر مشتمل خطہ کو وسطیٰ ایشیاء کہا جاتاہے۔ ان ممالک میں قازقستان (آبادی 17 ملین)‘ کرغزستان (آبادی 5.7ملین) ‘ تاجکستان (آبادی 8ملین)‘ ترکمنستان (آبادی 5.2 ملین) ‘ از بکستان (آبادی 30 ملین) شامل ہیں۔ تاہم کبھی کبھی افغانستان کو بھی ان ممالک کی فہرست شامل کرلیاجاتاہے۔ ان ممالک کی 80 تا 90 ... Read More »

انسانیت ساحل پر۔۔۔ پناہ گزینوں کی بے بسی! عرب ممالک کی بے حِسی!!

دنیائے عرب میں پہلی جنگ عظیم کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی نقل مکانی نے ساری دنیا کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ 2011ء سے اب تک عرب بہار کے نام سے انقلاب‘ تیونس‘ مصر‘ لیبیا اور اب شام و یمن کی جنگوں‘ خانہ جنگیوں نے مسلمانوں کی ایک بہت بڑی تعداد کو نہ صرف تباہ و برباد ... Read More »

میانمار میں مسلمان پھر ایک بار نشانہ!

میانمار کا سابق نام برما ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہاں بدھ مذہب ماننے والوں کی اکثریت ہے۔ یہاں مسلمانوں کی آبادی بھی قابل لحاظ ہے لیکن انکی معاشی حالت ابتر ہے۔ مسلمان روز مرہ محنت مزدوری کرکے اپنا پیٹ بھرتے ہیں۔ یہاں بدھسٹوں نے مختلف عنوانات سے مسلمانوں کو پریشان کرنا شروع کیا ہے۔ بدھسٹ چاہتے ہیں کہ مسلمان ... Read More »

سانحہ حرم کے شہداء جن کی عہادت پر دُنیا رشک کررہی ہے

موت ہر انسان کا مقدر ہے۔ اس کیلئے اللہ تعالیٰ نے وقت مقرر کردیا ہے۔ اس میں ایک پل یا ساعت کی بھی تاخیر نہیں ہوتی‘ چاہے انسان جیسی بھی حالت میں ہو موت اپنے وقت پر آجاتی ہے۔ اس لئے لوگوں کو یہ دعا کرنے کی تلقین کی جاتی ہے کہ وہ موت کیلئے اچھے مقام یا ساعت کی ... Read More »

حج کے دوران پیش آنے والے حادثات تاریخ کے آئینے میں

دنیا کے کونے کونے سے لاکھوں مسلمان افراد فریضہ حج کی ادا ئیگی کے لیے سعودی عرب میں جمع ہوتے ہیں اور اسی غرض سے حکومت وہاں بڑے پیمانے پر جدید انتظامات کرتی ہے لیکن اس کے باوجود اس عظیم اجتماع میں عوام کی جلد بازی اور بدنظمی کے باعث بڑے حادثات پیش آتے ہیں جس میں کئی افراد اپنی جان ... Read More »

منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگڈر مچنے سے شہادتوں کی تعداد 1100 ہوگئی، 800 سے زائد زخمی

سعودی سول ڈیفنس کے مطابق رمی جمرات کے دوران بھگڈر مچنے سے شہید ہونے والے افراد کی تعداد 717 جب کہ زخمیوں کی تعداد 863  ہو گئی ہے۔ حادثہ اسٹریٹ نمبر 204 میں مکتب نمبر 93 کے قریب پیش آیا جہاں زیادہ تر الجزائر اور مصری شہری موجود تھے۔ سعودی سول ڈیفنس کے حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے ... Read More »