Tuesday , 21 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » بین الاقوامی (page 30)

بین الاقوامی

نئے عمرہ سیزن میں ویزہ کی مدت صرف 14 دن

حج اکبر کے بعد حکومت سعودی عربیہ نے نئے عمرہ سیزن کیلئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔ حرمین شریفین کے انتظامات کی نگران کار کمیٹی معتمرین کے استقبال کیلئے تیارہے۔ کمیٹی کے صدر شیخ عبدالرحمن السدیس نے بتایا کہ عازمین عمرہ کی خدمات کیلئے 8 ہزار ملازمین کو تعینات کیاگیا ہے جن میں خواتین بھی شامل ہیں یہ ملازمین مکہ ... Read More »

بیت المقدس سے فلسطینیوں کو نکالنے اسرائیل کی سازش!

فلسطینی مسلمانوں پر مسجد الاقصی کے دروازے بند کرنے والا اسرائیل اب مقبوضہ بیت المقدس میں تیزی کے ساتھ یہودی بستیوں کی تعمیر کے ذریعہ فلسطینیوں کو قبلہ اول سے بے دخل کرنے کی سازش کررہا ہے۔ اسرائیل کے ان ارادوں کو بھانپ کر فلسطینیوں نے تیسرے انتفاضہ کی کوشش شروع کردی ہے ۔ کسی نہ کسی بہانے سے مسلمانوں ... Read More »

مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ کے دروازے بند قبلۂ اوّل کو چھین لینے یہودیوں کی سازش!

اسرائیل کی تاریخ ظلم، جبر، قبضہ کے واقعات سے بھری پڑی ہے جیسے جیسے دنیا میں فلسطینیوں کی آزادی اور ان کیلئے علحدہ مملکت کی تائید میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ویسے ویسے اسرائیل اپنی بستیوں کو وسعت دیتے ہوئے ارض فلسطین پر اپنے قبضہ کے دائرے کوبڑھا رہا ہے تا کہ زیادہ سے زیادہ زمین پر قبضہ کر کے ... Read More »

توسیع کے لئے حرم شریف کا ایک حصہ بند

مکہ مکرمہ میں حرم شریف (مسجد الحرام )کی توسیع کاکام دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اس کام کی وجہ سے مسجد کے ایک حصہ کو نمازیوں کیلئے بند کردیا گیا ہے جس کا رقبہ 81,567 مربع میٹر ہے اس مقام پر اب آئندہ سال تک یعنی تعمیرمکمل ہونے تک عبادت نہیں ہوسکے گی اور نہ ہی عازمین وہاں جاسکیں ... Read More »

تیل کی قیمتوں میں کمی ایران نشانے پر!

بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اچانک کمی نے سب کو حیران کردیا ہے۔ تیل کی قیمت جہاں بین الاقوامی مارکٹ میں 100 ڈالر فی بیارل تھی، اچانک گھٹ کر گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 85.09 ڈالر فی بیارل ہوگئی ہے۔ ماہ اکٹوبر کے دوران گزشتہ 27 مہینوں کے بعد تیل کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ تجزیہ ... Read More »

سعودی ٹیچروں کو اِنعام میں BMW کار

حکومت سعودی عرب نے ٹیچروں کو منفرد ایوارڈس دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت تعلیم کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو ٹیچر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا، اسے 10 ہزار سعودی ریال تا ایک لاکھ 20 سعودی ریال کے درمیان نقد انعام دینے کے علاوہ ایک بی ایم ڈبلیو کار بھی تحفہ میں دی جائے گی۔ ... Read More »

سعودی خواتین کو 2015ء سے انتخابات میں حصہ لینے کا موقع

سعودی عرب کے حکمران شاہ عبداللہ نے اس سال ایک ایسا قانون منظور کیا ہے جس کے ذریعہ خواتین کو نہ صرف ووٹ دینے کا حق حاصل ہے بلکہ وہ انتخابات میں حصہ بھی لے سکتی ہیں۔ اس قانون کی منظوری کے بعد سعودی عرب کی خواتین کے لئے بلدیاتی انتخابات میں امیدوار بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ اس ... Read More »

سعودی عرب میں غیر ملکی مزدوروں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

سعودی عرب میں لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ دنوں ایک بڑی مہم چلاتے ہوئے سعودی پولیس نے 459 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا جن میں 36 خواتین بھی شامل ہیں۔ ریاض کے گورنر پرنس ترکی بن عبداللہ کی ہدایت پر شہر کے مختلف مقامات پر دھاوے کرتے ہوئے جن غیر ملکی ... Read More »

مصر کے نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر؟

سیسی نے اخوان کے طلباء کو جامعات میں داخلے سے روک دیا نوجوان کسی بھی ملک کا مستقبل ہوتے ہیں لیکن مصر میں پوری ایک نسل تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ گزشتہ 4 برسوں سے انقلاب، در انقلاب اور رد انقلاب کے درمیان ملک کے عوام چکی کی طرح پس رہے ہیں۔ نہ خانہ جنگی ہوئی نہ مسلح بغاوت ... Read More »

کیا یہ جناح کا پاکستان ہے!

دنیا میں کچھ شخصیتیں صرف اس لئے رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی کہ انہو ں نے اپنی قوم کیلئے خدمت کے جذبے کے تحت ایک ایسا کارنامہ انجام دیا جس کو قوم ایک احسان مانتی ہے۔ ان شخصیتوں میں محمد علی جناح کا نام بھی شامل ہے جنہوں نے صرف اس لئے ہندوستان کی تقسیم کا مطالبہ کیا ... Read More »