Tuesday , 21 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » بین الاقوامی (page 5)

بین الاقوامی

کیا کوئی روس کو شام کے باشندوں کا خون بہانے سے نہیں روک سکتا ؟

مسلم ممالک کو تباہ و برباد کرنے کیلئے لگتا ہے کہ مغربی ممالک ایکدوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کررہے ہیں۔ عراق‘ افغانستان‘لیبیا اور دیگر ممالک کو امریکہ نے تباہ کردیا‘لاکھوں مسلمانوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا لیکن اُمت مسلمہ ٹس سے مس نہیں ہوئی اب تبدیلیوں کے نام پر یمن اور شام میں مسلمانوں کا خون پانی ... Read More »

امریکی صدارتی انتخابات مسلمان ہلاری کے حامی، ٹرمپ کو یہودیوں کی تائید

امریکہ کے 45 ویں صدر کے انتخاب کیلئے 8 نومبر کو ووٹ ڈالیں جائیں گے تاہم طریقہ کار کے مطابق رائے دہی جاری ہے اور ابھی تک امریکہ کے رجسٹرڈ 14,63,11,000 رائے دہندوں کے منجملہ 5 لاکھ رائے دہندے نے جن میں موجودہ صدر بارک اوباما بھی شامل ہیں‘ حق رائے دہی سے استفادہ کرچکے ہیں۔ بارک اوباما 2008 ء ... Read More »

سعودی عرب میں 15 لوگوں کو موت کی سزا، ایران کے لئے جاسوسی کے الزام

سعودی عرب کی ایک عدالت نے 15 لوگوں کو ایران کے لئے جاسوسی کرنے کا مجرم قرار دیتے ہوئے موت کی سزا سنائی ہے. امام ریاض اخبار نے اپنی ویب سائٹ پر خبر دی ہے کہ کل 32 لوگوں کے خلاف جاسوسی کے الزامات میں مقدمہ چلا تھا. دو لوگوں کو بری کر دیا گیا ہے جبکہ 15 کو موت ... Read More »

انڈونیشیا کے اچیه میں زلزلہ، 100 سے زیادہ لوگوں کی موت

انڈونیشیا کے اچےه میں آئے زبردست زلزلے میں 100 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی ہے. سینکڑوں لوگ زخمی ہیں اور ملبے کے نیچے دبے لوگوں کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد میں بھاری اضافہ ہو سکتا ہے. بدھ کی صبح آئے اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 لگایا گیا. ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا ... Read More »

حج 2016 سب سے کم تعداد حج کی سعادت سے مشرف

سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں حج بیت اللہ اس سال کسی حادثے یا سانحہ کے بغیر بفضل تعالیٰ خیر خوبی سے انجام پایا۔ گزشتہ سال جہاں شدید بارش اور طوفان میں ایک تعمیراتی کرین مسجد الحرام کی چھت سے صحن میں گر پڑا تھا اس کے بعد منیٰ میں بھگدڑ کا واقعہ پیش آیا۔ ان دو سانحات ... Read More »

حلب ایک شہر جو ، اب خموشاں بن گیا

شام کی خانہ جنگی جو صدر بشارالاسد کے خلاف مارچ 2011 سے شروع ہوئی تھی ‘اب تک ڈھائی لاکھ سے زیادہ افراد کو لقمہ اجل بنا چکی ہے۔ روس اور ایران کی مدد سے صدر بشارالاسد اپنے کھوئے ہوئے علاقوں کو دوبارہ حاصل کررہے ہیں جبکہ دنیا نے شامی باشندوں کے درد ، رنج و الم سے اپنا منہ موڑ ... Read More »

اسالم کریموف کا انتقال ازبکستان میں آمریت کا خاتمہ!

ازبکستان کے واحد لیڈر اسلام کریموف 75 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سویت یونین سے علحدگی کے بعد وجود میں آنے والی مسلم مملکت ازبکستان کے وہ پہلے صدر رہے تھے اور تین کروڑ 10 لاکھ کی آبادی والے اس ملک پر انہوں نے مرتے دم تک حکومت کی۔ کریموف کو جہاں ایک طرف ڈکٹیٹر کہا جاتا ہے ... Read More »

داعش ، اسلام اور مسلمانوں کی نمائندگی نہیں کرتا جیراڈ کپلان انچارج لندن میڈیا ہب

ترکی ہمارا قریب ترین حلیف ہے اور اس کی ملک شام میں فوجی کاروائی حق بجانب ہے اس کو اپنی سرحد کی حفاظت کا پوراحق حاصل ہے جہاں تک فتح اللہ گولن کی حوالگی کا تعلق ہے ترکی کی درخواست پر جسٹس ڈپارٹمنٹ فیصلہ کریگا۔ ان خیالات کا اظہار اُردو صحافیوں سے ملاقات کے دوران جیراڈ کپلان نے کیا ہے ... Read More »

الطاف حسین پاکستانی نہ بن سکے

پاکستان کے سیاسی حالات میں کافی ہلچل ہے ایک طرف جہاں عمران خان اور علامہ طاہر القادری برسر اقتدار پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے لیڈر اور وزیر اعظم میاں نواز شریف کو پناما لیکس کے انکشافات کی روشنی میں اقتدار سے بے دخل کرنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں وہیں دوسری طرف صوبہ سندھ کے شہر کراچی ... Read More »

کیا امریکہ اپنا اثر کھورہا ہے؟

روس کے زوال کے بعد سے دُنیا کے واحد سوپر پاور کی حیثیت سے اب تک دبدبہ برقرار رکھنے والا امریکہ اب لگتا ہے کہ آہستہ آہستہ اپنا اثر و رسوخ کھو رہا ہے۔ روس کی تباہی اور تقسیم کے بعد سے امریکہ کی دُنیا بھر پر مکمل اجارہ داری ہوگئی تھی ۔دُنیا کے ہر معاملات میں اس کا عمل ... Read More »