11 Killed In Kenya Plane Crash While En Route To Maasai Mara National Reserve

بین الاقوامی

کینیا میں طیارہ حادثہ 11 سیاح ہلاک، مسائی مارا جاتے ہوئے طیارہ پہاڑی علاقے میں تباہ

کینیا کے ساحلی علاقے کوالے میں ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ مسائی مارا نیشنل ریزرو کی طرف جا رہا تھا۔ حکام کے مطابق، یہ طیارہ مومباسا ایئر سفاری نامی نجی کمپنی کا تھا،…

مزید پڑھیں »
Back to top button