وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اکیسویں صدی بھارت اور آسیان ممالک کی صدی ہے۔ انہوں نے یہ بات کوالالمپور میں منعقدہ بائیسویں آسیان-بھارت سربراہی اجلاس سے آن لائن خطاب میں کہی۔ مودی نے کہا کہ بھارت اور آسیان ممالک دنیا کی آبادی کا تقریباً چوتھائی حصہ ہیں، اور…
مزید پڑھیں »