حیدرآباد ڈیزاسٹر ریسپانس اینڈ ایسٹس پروٹیکشن ایجنسی (ہائیڈرا) نے پوچارم میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے پارک کی زمین پر سے قبضہ ختم کرایا۔ یہ زمین 4,000 مربع گز پر مشتمل تھی جسے غیر قانونی طور پر پلاٹس میں بدل کر فروخت کیا گیا تھا۔ اس کی بازاری قیمت تقریباً 30…
مزید پڑھیں »
