ذرائع کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی آئندہ ہفتے آسیان اجلاس میں شرکت کے لیے ملیشیا نہیں جائیں گے۔ اجلاس 26 سے 28 اکتوبر کو کوالالمپور میں منعقد ہوگا۔ شیڈول کے مسائل کی وجہ سے وزیراعظم کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے، تاہم امکان ہے کہ وہ آن لائن شرکت…
مزید پڑھیں »