سپریم کورٹ نے تلنگانہ حکومت کی جانب سے مقامی بلدیاتی انتخابات میں پسماندہ طبقات (بی سی) کے لیے 42 فیصد ریزرویشن بڑھانے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے کہا کہ انتخابات موجودہ کوٹہ کے مطابق ہی کرائے جائیں۔ جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا پر مشتمل…
مزید پڑھیں »
