تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے حکام کو ہدایت دی ہے کہ نئے عثمانیہ اسپتال کی تعمیر دو سال کے اندر مکمل کی جائے۔ انہوں نے اپنے دفتر میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور تمام محکموں کو رفتار تیز کرنے کے احکامات دیے۔…
مزید پڑھیں »
