Telangana Seeks Extra Haj Quota For 2026

تلنگانہ

تلنگانہ نے حج 2026 کے لیے اضافی کوٹے کا مطالبہ کیا

تلنگانہ میں حج 2026 کے لیے ریکارڈ درخواستوں کے بعد ریاستی حج کمیٹی نے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مرکزی وزارتِ اقلیتی امور سے اضافی کوٹے کی درخواست کریں۔ رواں سال 11,757 آن لائن درخواستیں موصول ہوئیں، جن میں سے 4,292 افراد کا انتخاب ڈیجیٹل…

مزید پڑھیں »
Back to top button