علاقائی خبریںقومی
یومِ پیدائش پر قوم کا مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کو خراجِ عقیدت

: آج ملک بھر میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی یومِ پیدائش کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک کے مختلف حصوں اور بیرونِ ملک بھارتی مشنز میں خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔
اسی کے ساتھ آج ملک کے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی یومِ پیدائش بھی منائی جا رہی ہے، اور قوم ان کی خدمات کو یاد کر رہی ہے۔