دبئی میں دیوالی کی خوشیوں کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا، 18 سالہ بھارتی طالب علم ویشنو کرشن کمار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے۔ویشنو دبئی کی مڈل سیکس یونیورسٹی میں بی بی اے مارکیٹنگ کے پہلے سال کے طالب علم تھے اور انہیں یو اے ای گولڈن…
مزید پڑھیں »
