بھارتی فضائیہ کے دو خصوصی طیاروں کے ذریعے 270 بھارتی شہریوں کو تھائی لینڈ کے شہر مے سوٹ سے بھارت واپس لایا گیا۔ ان میں 26 خواتین بھی شامل ہیں۔ یہ کارروائی بھارتی سفارت خانے بنکاک اور چینگ مائی قونصلیٹ نے تھائی حکومت کے مختلف محکموں کے تعاون سے انجام…
مزید پڑھیں »
