دارجیلنگ (مغربی بنگال): شدید بارشوں کے باعث اتوار کی صبح بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور کئی لاپتہ ہوگئے۔ متاثرہ علاقوں میں میریک، دھار گاؤں، جسبیر گاؤں اور میریک جھیل شامل ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق، دودھیا آئرن برج کے منہدم ہونے…
مزید پڑھیں »