تلنگانہ میں وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کی حکومت پر ناکامیوں کی لمبی فہرست کے ساتھ نئی سیاسی چال چلنے کے الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ریونت حکومت پر الزام ہے کہ وہ کسانوں کو یوریا فراہم کرنے میں ناکام رہی، گروپ-1 امتحانات میں بدانتظامی کی، نوکریوں کے نوٹیفکیشن جاری نہیں کیے،…
مزید پڑھیں »