BRS leads protest over road expansion in Chevella a day after bus accident

تلنگانہ

چیوڑلہ حادثے کے بعد بی آر ایس کا احتجاج سڑک کو چوڑا کرنے کا مطالبہ تیز

تلنگانہ کے چیوڑلہ حادثے میں 19 قیمتی جانوں کے ضیاع کے ایک روز بعد بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) نے سڑک کی توسیع کے مطالبے پر شدید احتجاج کیا۔ سابق ایم ایل اے پائلٹ روہت ریڈی کی قیادت میں منگل، 4 نومبر کو احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ روہت ریڈی…

مزید پڑھیں »
Back to top button