تلنگانہ کے جوبلی ہلز علاقے میں بی آر ایس پارٹی نے جمعرات کی شام زبردست ریلی نکالی جس سے پورا علاقہ گلابی رنگ میں رنگ گیا۔ یہ ریلی یوسف گوڑہ، کرشنانگر اور ونکٹگیری کے علاقوں سے گزری اور بڑی تعداد میں خواتین، نوجوانوں، اقلیتوں اور پارٹی حامیوں نے شرکت کی۔…
مزید پڑھیں »
