بی آر ایس نے ڈپٹی چیف منسٹر مالو بھٹی وکرم ارکا اور کانگریس رہنماؤں پر جوبلی ہلز ضمنی انتخاب کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ کانگریس قائدین نے ووٹروں کو متاثر کرنے اور سرکاری عہدے کا غلط استعمال کیا۔…
مزید پڑھیں »
