گاندھی جینتی کے موقع پر گورنر تلنگانہ جشنودیو ورما، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی اور وزراء سمیت اہم شخصیات نے شہرحیدرآباد کے باپو گھاٹ پر حاضری دی اور مہاتما گاندھی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر رہنماؤں نے باپو گھاٹ پر پھول نچھاور کئے اور گاندھی جی کی قومی خدمات،…
مزید پڑھیں »