Congress workers attack BRS office in Manoguru

تلنگانہ

منوگورو میں سیاسی ہنگامہ کانگریس کارکنوں کا بی آر ایس دفتر پر حملہ

تلنگانہ کے بھدرادری کتہ گوڈم ضلع کے منوگورو علاقے میں ہفتے کو کانگریس اور بی آر ایس کارکنوں کے درمیان شدید تصادم پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق، کانگریس کے مشتعل کارکنوں نے بی آر ایس کے دفتر پر حملہ کرتے ہوئے وہاں توڑ پھوڑ مچائی۔ حملہ آوروں نے فرنیچر کو…

مزید پڑھیں »
Back to top button