قاہرہ میں، مصر کے خفیہ ادارے کے سربراہ حسّان محمود رشاد نے فلسطینی نائب صدر حُسین الشیخ سے ملاقات کی ہے، جس کا مقصد غزہ پٹی میں جاری بحران کے خاتمے اور جاری جنگ بندی معاہدے کی پائیدار عملدرآمد کو یقینی بنانا تھا۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے معاہدے…
مزید پڑھیں »
