امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے جمعہ کو اعلان کیا کہ اس کے زرعی مصنوعی ذہانت پروگرامز اب بھارت کے بعد ملائیشیا، ویتنام، انڈونیشیا اور جاپان میں بھی متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ یہ پروگرام دو بڑے اے پی آئی ماڈلز پر مشتمل ہیں ایگریکلچرل لینڈ اسکیپ انڈرسٹینڈنگ اور ایگریکلچرل مانیٹرنگ…
مزید پڑھیں »
