حیدرآباد ٹریفک پولیس نے سال 2025 میں ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون استعمال کرنے والے افراد کے خلاف 80 ہزار 555 مقدمات درج کیے۔پولیس کے مطابق یہ اقدام شہریوں کی جانوں کے تحفظ اور حادثات میں کمی کے لیے کیا گیا ہے۔ ٹریفک کے ایڈیشنل کمشنر ڈی جوئیل ڈیوس نے…
مزید پڑھیں »
