HYDRAA Demolishes Illegal Constructions on Board of Intermediate Land in Shamshabad

تلنگانہ

شمس آباد میں 12 ایکڑ سرکاری زمین واگزار، انٹرمیڈیٹ بورڈ کی اراضی پر غیر قانونی تعمیرات مسمار

تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے شمس آباد علاقے میں ہفتہ کے روز ہائیڈرا حکام نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انٹرمیڈیٹ بورڈ کو الاٹ کی گئی 12 ایکڑ سرکاری اراضی پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا۔ یہ اراضی سروے نمبر 217 میں واقع ہے جسے حکومت نے سال…

مزید پڑھیں »
Back to top button