HYDRAA removes encroachments from land worth 139 crore in Hyderabad

تلنگانہ

حیدرآباد میں ہائیڈرا نے 139 کروڑ کی سرکاری زمین واگزار کرائی

حیدرآباد ڈیزاسٹر ریسپانس اینڈ ایسٹ پروٹیکشن ایجنسی (ہائیڈرا) نے بدھ کے روز راجندر نگر میں 139 کروڑ روپے مالیت کی زمین سے تجاوزات ہٹا دیں۔ یہ کارروائی جنا چیتنیا کالونی فیز 1 اور 2 میں کی گئی، جہاں 19,878 گز سرکاری زمین جو پارکوں کے لیے مختص تھی، دوبارہ حاصل…

مزید پڑھیں »
Back to top button