جیسلمیر۔جودھپور ہائی وے پر خوفناک بس آگ کے حادثے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ منگل کی دوپہر تقریباً ساڑھے تین بجے اس وقت پیش آیا جب ایک ایئرکنڈیشنڈ بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ کا سبب بس کے اے سی یونٹ میں خرابی…
مزید پڑھیں »
