حیدرآباد میں ہونے والے جوبلی ہلز اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے پیشِ نظر پہلی بار ملک میں ایک منفرد اقدام کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر اور جی ایچ ایم سی کمشنر آر وی کرناں نے پیر، 10 نومبر کو یوسف گوڑہ کے کوٹلہ وجیا بھاسکر ریڈی اسٹیڈیم میں ڈرون…
مزید پڑھیں »
