روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں اعلان کیا کہ صدر ولادیمیر پیوتن دسمبر میں نئی دہلی کا دورہ کریں گے۔ اس دورے میں تجارت، دفاعی تعاون، ٹیکنالوجی، فنانس، انسانی خدمات، صحت اور مصنوعی ذہانت جیسے شعبے اہم ایجنڈے میں شامل…
مزید پڑھیں »