حیدرآباد میں عثمانیہ جنرل اسپتال کی نئی عمارت کی تعمیر کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ یہ منصوبہ میگا انجینئرنگ اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹڈ کے تحت شروع کیا گیا ہے۔ اسپتال کی تعمیر گوشامحل پولیس اسٹیڈیم میں کی جا رہی ہے۔ دسہرہ کے موقع پر کے صدر برائے منصوبہ جات کے۔ گووردھن ریڈی…
مزید پڑھیں »