Mohammad Azharuddin takes oath as minister

تلنگانہ

محمد اظہرالدین نے وزیر کا حلف لیا، تلنگانہ کابینہ میں واحد مسلم وزیر

سابق بھارتی کرکٹ کپتان اور سینئر کانگریس رہنما محمد اظہرالدین نے تلنگانہ حکومت میں وزیر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔یہ تقریب راج بھون حیدرآباد میں منعقد ہوئی جہاں گورنر جِشنو دیو ورما نے ان سے وزارت کا حلف لیا۔تقریب میں چیف منسٹر ریونت ریڈی اور دیگر وزراء بھی موجود…

مزید پڑھیں »
Back to top button