بھارت کے نامور ایتھلیٹ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیراج چوپڑا کو بھارتی فوج میں اعزازی لیفٹیننٹ کرنل کا رُتبہ دیا گیا۔ یہ تقریب نئی دہلی کے ساوتھ بلاک میں منعقد ہوئی، جہاں وزیرِ دفاع راجناتھ سنگھ نے انہیں ٹیریٹوریل آرمی میں اعزازی طور پر شامل کیا۔ راجناتھ سنگھ نے نیراج…
مزید پڑھیں »
