وزیر اعظم نریندر مودی نے چار نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا افتتاح کیا، جو ملک کے مختلف اہم حصوں کو جوڑیں گی۔ نئی ٹرینیں بنارس–کھجوراہو، لکھنؤ–سہارنپور، فیروزپور–دہلی، اور ایرنکولم–بنگلورو روٹس پر چلیں گی۔ مودی نے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ "وندے بھارت، نامو بھارت اور امرت بھارت”…
مزید پڑھیں »
