حیدرآباد ٹریفک پولیس نے غلط سمت میں گاڑی چلانے والے 10,652 موٹرسواروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں بک کرلیا۔ یہ مہم اکتوبر کے پہلے ہفتے کے دوران خصوصی drive کے طور پر چلائی گئی۔ ایڈیشنل کمشنر ٹریفک ڈی. جوئیل ڈیوس نے کہا کہ شہریوں میں غلط سمت میں گاڑی…
مزید پڑھیں »