آندھرا پردیش کے شہر کرنول میں حیدرآباد سے بنگلورو جانے والی ایک پرائیویٹ بس میں خوفناک آگ لگنے سے 20 سے زائد مسافروں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ یہ حادثہ قویری ٹریولز کی بس میں جمعہ کی صبح پیش آیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ چِنّاتیکور کے…
مزید پڑھیں »
