PM Modi arrives in Bhutan for two-day visit

علاقائی خبریں

بھوٹان میں وزیرِ اعظم مودی کا پرتپاک استقبال دو روزہ دورے میں دوستی اور ترقی پر زور

وزیرِ اعظم نریندر مودی اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر بھوٹان پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال وزیرِ اعظم شیرنگ ٹوبگے نے کیا۔ مودی نے کہا کہ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی، اعتماد اور تعاون کے گہرے رشتوں کی عکاسی کرتا ہے۔ مودی اپنے دورے کے دوران…

مزید پڑھیں »
Back to top button