وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر جاپان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پندرہویں سالانہ بھارت۔جاپان سمٹ میں شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس 29 اور 30 اگست کو ٹوکیو میں ہوگا۔ اس موقع پر مودی جاپانی وزیراعظم شیگیریو ایشیبا سمیت دیگر رہنماؤں اور صنعتکاروں سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے…
مزید پڑھیں »