وزیراعلیٰ ریوَنت ریڈی نے محکمہ آبپاشی کے اعلیٰ عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ تُمّیڈیہاٹی سے سُندِیلا تک 80 ٹی ایم سی پانی لانے کا جامع منصوبہ تیار کیا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ سُندِیلا بیراج کی مرمت کے لیے تخمینہ بھی جلد طے کیا جائے تاکہ سری پادا یلّمپلی…
مزید پڑھیں »
