Rajendranagar Lake Repair Work Underway

تلنگانہ

راجندر نگر جھیل کی مرمت جاری، نومبر تک مکمل کرنے کا حکم

حیدرآباد میں راجندر نگر کی بُم رُکن الدّولہ جھیل کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ہائیڈرا کمشنر اے وی رنگناتھ نے افسران کو ہدایت دی ہے کہ جھیل کی مرمت کا کام نومبر کے آخر تک مکمل کیا جائے۔ انہوں نے معائنہ کے دوران بتایا کہ 18 ایکڑ…

مزید پڑھیں »
Back to top button