حیدرآباد میں تلنگانہ مائناریٹیز ریزیڈینشیل ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز سوسائٹی (TMREIS) کے ہیڈ آفس، نامپلی کے باہر 200 سے زائد اساتذہ نے تنخواہوں میں اچانک کٹوتی پر جمعرات، 18 ستمبر کو شدید احتجاج کیا۔ اساتذہ کا کہنا تھا کہ انہیں کسی بھی قسم کی پیشگی اطلاع دیے بغیر اچانک تنخواہوں میں کمی…
مزید پڑھیں »