آندھرا پردیش کے کوناسیما ضلع میں آتش بازی بنانے والی فیکٹری میں بدھ کی دوپہر خوفناک آگ لگنے سے چھ مزدور جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ ریاوارم کے علاقے میں واقع سری گنپتی گرینڈ فائر ورکس یونٹ میں دوپہر تقریباً ایک بجے پیش آیا۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں »