Telangana CM to hand over licences to surveyors on October 19

تلنگانہ

وزیراعلیٰ ریونت ریڈی 19 اکتوبر کو سروےرز کو لائسنس دیں گے

تلنگانہ میں ریونیو نظام میں اصلاحات کے تحت لائسنس یافتہ سروےرز کو گاؤں کی سطح پر تعینات کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔وزیراعلیٰ اے. ریونت ریڈی 19 اکتوبر کو ان سروےرز کو لائسنس اور اسناد حوالے کریں گے جنہوں نے تربیت مکمل کر لی ہے۔ ریونیو وزیر پونگلیتی…

مزید پڑھیں »
Back to top button