Telangana government decision: More urea distribution centers to be established for farmers

تلنگانہ

تلنگانہ حکومت کا فیصلہ: کسانوں کے لیے یوریا کی تقسیم کے مزید مراکز قائم

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ریاست بھر میں کسانوں کو یوریا کی بروقت اور آسان فراہمی یقینی بنانے کے لئے مزید مراکز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ زرعی ڈائریکٹر بی گوپی کے مطابق، حالیہ دنوں میں یوریا کے حصول کے لئے بڑھتے ہوئے ہجوم اور کسانوں کی مشکلات کو دیکھتے…

مزید پڑھیں »
Back to top button