تلنگانہ حکومت نے ’’کولڈرف‘‘ کھانسی کے شربت کے بارے میں عوام کو خبردار کیا ہے، کیونکہ اس میں زہریلا کیمیکل پایا گیا ہے۔ حکومت نے تمام ضلعی میڈیکل و ہیلتھ افسران (DM&HO) کو ہدایت دی ہے کہ عوام میں اس بارے میں آگاہی مہم چلائی جائے۔ محکمہ صحت کے ڈائریکٹر…
مزید پڑھیں »