تلنگانہ حکومت نے اسکولوں کے نصاب میں ’’ڈیجیٹل لرننگ‘‘ ماڈیول شامل کیا ہے تاکہ طلبہ مستقبل کی ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہو سکیں۔ اس اقدام کے تحت جماعت ششم سے نہم تک کے طلبہ کو کوڈنگ، ڈیٹا سائنس، مصنوعی ذہانت، فزیکل کمپیوٹنگ، ڈیزائن تھنکنگ اور ڈیجیٹل شہریت جیسے مضامین پڑھائے…
مزید پڑھیں »